4 دسمبر 2012 - 20:30

دو ماہ قبل سعودی نواز تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے نوجوان کاشف زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

 ابنا: اطلاعات کے مطابق دو ماہ قبل گولیمار میں امریکی سعودی نواز دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے کاشف کو زخمی کردیا تھا اور وہ عرصہ دو ماہ سے آغا خان ہسپتال میں زیر علاج تھے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔

شہید کی میت کو امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی منتقل کی جاچکی ہے جبکہ شہید کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گئے
واضح رہے کے ملک بھر میں منعظم انداز سے شیعہ عمائدین نوجوان ڈاکٹرز،وکلا، علماء،اور دانشوروں کو ٹارگٹ کر کے شہید کیا جارہا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110